دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 2 ستمبر 2016 14:18

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 ستمبر۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روزپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد127800کیوسک اور اخراج :127000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 20300کیوسک اور اخراج 20300کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد26300کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 50200 کیوسک اور اخراج22200کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد152100کیوسک اور اخراج 144500کیوسک،چشمہ: آمد168200کیوسک اوراخراج 1580000کیوسک، تونسہ:آمد148500 کیوسک اور اخراج131400کیوسک، پنجند: آمد25400کیوسک اور اخراج10200کیوسک، گدو: آمد126500کیوسک اور اخراج 106100کیوسک، سکھر: آمد90100 کیوسک اور اخراج 37500 کیوسک، کوٹری:آمد 43900کیوسک اور اخراج 15100 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1544.07فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.989 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1236.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.960 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.212 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :