راولپنڈی ، ایف آئی اے کا غیر قانونی بھرتی مرکز پر چھاپہ ، 16پاسپورٹ برآمد، ملزم گرفتار

جمعہ 2 ستمبر 2016 13:24

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 ستمبر۔2016ء) ایف آئی اے نے راولپنڈی میں موتی پلازہ میں غیر قانونی بھرتی مرکز پر چھاپہ مار کر دفتر میں غیر قانونی طورپر بیرون ممالک بھرتیوں کا ریکارڈ اور 16پاسپورٹ برآمد کرکے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔