دبئی: نخیل پراپرٹیز کا ند الشباء کے علاقے میں1.2ملین سکوئیر فٹ پر نیا شاپنگ مال تعمیر کرنے کا اعلان
جمعہ 2 ستمبر 2016 13:10
دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2016ء ) : دبئی کے بڑے بزنس گروپ نخیل پراپرٹیز نے دبئی کے علاقے ند الشباء میں 1.2ملین سکوئیر فٹ پر ند الشباء شاپنگ مال تعمیر کرنے کا عندیہ دیاہے ۔ ند الشباء شاپنگ مال کے تمام کام کنسلٹنٹ کمپنی AE7 دیکھ رہی ہے ۔ اس سال کے اختتام تک کنسٹرکشن ٹینڈر کھول دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
شاپنگ مال میں 200 دکانیں ریسٹورنٹس، انٹرٹیمنٹ آؤٹ لیٹس، ڈپارٹمنٹ سٹورز، ملٹی سکرین سینما، اور میڈیکل اور فٹنس سنٹر بھی بنائیں جائیں گے۔
نخیل پراپرٹیز کے چئیر مین علی راشد لوط کا کہنا ہے کہ اس مقصد کے لیے زمین خرید جا چکی ہے ۔ شاپنگ مال کے علاوہ ندا الشباء کمیونٹی کے لیے 1500چار اور پانچ بیڈروم پر مشتمل گھر بھی تعمیر کیئے جائیں گے۔ کمیونٹی کے لیئے الگ سویمنگ پول اور کلب بنانا بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.