واسع جلیل نے الطاف حسین کے کہنے پر ٹوئیٹ کیا۔ واسع جلیل کے پاس اتنے اختیارات نہیں کہ وہ اس طرح کا بیان جاری کریں۔ ارم عظیم فاروقی
میاں محمد ندیم جمعہ 2 ستمبر 2016 11:21
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 ستمبر۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کی سابق رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز متحدہ کے قائد کے خلاف ایم کیو ایم کی قراردار کو قبول نہ کرنے سے متعلق واسع جلیل نے خود الطاف حسین کے کہنے پر ٹوئیٹ کیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارم عظیم فاروقی کا کہنا تھا کہ واسع جلیل کے پاس اتنے اختیارات نہیں کہ وہ اس طرح کا بیان جاری کریں۔
انھوں نے کہا کہ قردادیں تو اور جماعتیں بھی جمع کرواتی ہیں، لیکن متحدہ کی لندن قیادت کو اصل مسئلہ یہ ہوا ہے کہ یہ قرار دار خود ایم کیو ایم پاکستان کی طرف سے پیش کی جارہی ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کی قیادت الطاف حسین سمیت دیگر رہنماوں کے خلاف پاکستان اورقومی اداروں کے خلاف بیانات پر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد لانے کی تیاری کررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.