پشاور دہشتگرد حملہ، خودکش حملہ آور کے سامان سے افغانستان کے نمبرز برآمد

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 09:56

پشاور دہشتگرد حملہ، خودکش حملہ آور کے سامان سے افغانستان کے نمبرز برآمد

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2ستمبر۔2016ء) پشاور میں کرسیچین کالونی پر حملے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ایک سے ایک دہشتگرد کی جیب سے پرچی پر افغانستان کے نمبرز برآمد ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق دہشت گرد حملے کے دوران افغانستان کے نمبر پر فون کرتے رہے اور ہدایات حاصل کرتے رہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے سامان سے افغان نمبر بھی برآمد ہوئے.