آرمی چیف کا ورسک میں حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 09:27

آرمی چیف کا ورسک میں حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2ستمبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ورسک حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ورسک کالونی میں حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد ناکام ہوئے۔ سیکورٹی فورسز نے موثر کاررروائی کر کے شہریوں کی جان بچا لی۔

متعلقہ عنوان :