چوتھا ون ڈے ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:34

چوتھا ون ڈے ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لیڈز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر۔2016ء )5میچوں کی سیریزکے چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔