خان پور،2بسیوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:01

خان پور۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر۔2016ء) خان پور سے گجرات اور گجرات سے خان پور آنے والی 2بسوں میں تصادم کے نتیجے میں3افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق خان پور سے گجرات اور گجرات سے خان پور آنے والی 2بسیں سمندری کے قریب آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک بس ڈرائیور غفار اور ایک مسافر طاہر سمیت 3افرادجاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :