خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چیمپیئن شپ 7 ستمبر سے شروع ہوگی

جمعرات 1 ستمبر 2016 11:16

خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چیمپیئن شپ 7 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر۔2016ء) خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چیمپیئن شپ 7 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

چیمپیئن شپ میں انڈر17- اور انڈر19- مقابلے ہونگے، یہ چیمپیئن شپ 10 ستمبر تک جاری رہے گی اور چیمپیئن شپ کی انعامی رقم ایک لاکھ بیس ہزار رکھی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :