انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 ستمبر 2016 10:34

انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم ستمبر2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پیسے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 70 پیسے ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :