فیصل آباد میں‌سکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن ، 6 دہشتگرد گرفتار۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 1 ستمبر 2016 10:31

فیصل آباد میں‌سکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن ، 6 دہشتگرد گرفتار۔ آئی ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم ستمبر2016ء) : فیصل آباد میں سکیورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کومبنگ آپریشن فیصل آباد میں سکیورٹی فورسز نے کیا جس کے نتیجے میں 6 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔

(جاری ہے)

گرفتار دہشتگرد 2014ء سے واچ لسٹ پر تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں خود کش بمباروں کے ہینڈلرز بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :