این اے 63 جہلم ضمنی الیکشن

تمام 314 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب نے 82 ہزار 896 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 22:49

این اے 63 جہلم ضمنی الیکشن

جہلم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء) این اے 63 جہلم ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تمام 314 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب نے 82 ہزار 896 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 63 جہلم میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تمام 314 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ سامنے آنے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب نے 82 ہزار 896 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے فواد چوہدری نے 74 ہزار 819 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :