بلوچستان بار کونسل نے آئندہ مدت کے لئے تین امیدواروں کے نام متفقہ طورپر منظور کرلئے

بدھ 31 اگست 2016 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء ) بلوچستان بار کونسل نے آئندہ مدت کے لئے تین امیدواروں کے نام متفقہ طورپر منظور کرلئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان بار کونسل کے 7 اراکین میں سے 4اراکان منیر احمد کاکڑ ، رجب خان بلیدی ،اور سلیم لا شاری نے بلوچستان بار کونسل کے آئندہ بقیہ مدت کے لئے وائس چیئرمین خلیل پانیزئی،چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی رجب خان بلیدی اور چیئرمین بینولنٹ فنڈ سلیم لا شاری کو نامزد کرنے کا متفقہ طورپر فیصلہ کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :