ہر بنس پو رہ کے علا قہ لا ل پل کے قر یب 40سا لہ شخص پر اسر ار طو ر پر جا ں بحق

بدھ 31 اگست 2016 22:29

لا ہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) ہر بنس پو رہ کے علا قہ لا ل پل کے قر یب 40سا لہ شخص پر اسر ار طو ر پر جا ں بحق ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 40سا لہ عا رف اچا نک زند گی کی با زی ہا ر گیا ۔

(جاری ہے)

مقا می پو لیس کے مطا بق بظا ہر لگتا ہے کہ مو ت ہا رٹ اٹیک کے با عث ہو ئی ہے تا ہم میڈیکل رپو رٹس آ نے کے بعد حتمی طو ر پر تعین کیا جا سکے گا کہ مو ت کیسے واقع ہو ئی ہے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

متعلقہ عنوان :