مغلپورہ میں 23سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

بدھ 31 اگست 2016 22:29

لا ہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) مغلپورہ کے علاقہ میں 23سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ مغلپو رہ کے علا قہ سا ہو اڑ ی کا رہائشی 23سا لہ فا روق گھر یلو حا لا ت اور جھگڑ وں سے تنگ تھا اور گزشتہ روز اس نے زہریلیاں گولیاں نگل لیں اور ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے لاش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ۔

متعلقہ عنوان :