لاہور ،راولپنڈی کے درمیان چلنے والی مارگلہ ایکسپریس منسوخ

بدھ 31 اگست 2016 22:11

لاہور ،راولپنڈی کے درمیان چلنے والی مارگلہ ایکسپریس منسوخ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) پاکستان ریلویز کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور۔راولپنڈی ۔لاہورکے درمیان چلنے والی مارگلہ ایکسپریس (109-UP/110-DN) منسوخ کردی گئی ہے جس کا اطلاق آج (یکم ستمبر) سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :