تھانہ رسالپور کی حدود میں بھانجے کی پھوپی پر فائرنگ ،شدید زخمی کردیا

بدھ 31 اگست 2016 22:00

رسالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) تھانہ رسالپور کی حدود میں بھانجے نے پھوپی پر اندھا دھند فائرنگ شدید زخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسماۃ سکینہ زوجہ حنیف خان ساکن توڑڈھیر رشکئی نے زخمی حالت میں رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز میں اپنے گھر میں موجود تھی کہ اُس دوران میرا بھانجا شاھد علی ولد مسلم خان ساکن باجوڑ کورونہ تمبولک ہمارے اکر اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کی فائر نگ میں لگ شدید زخمی ہوگئی وجہ عناد معلوم نہیں ۔رسالپور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :