وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کیخلاف کا رروائیاں،22بھکاریوں سمیت 29ملزمان گرفتار

بدھ 31 اگست 2016 21:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران22بھکاریوں سمیت 29ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ پسٹل 30بور تین عدد ، ایک عدد کلاشنکوف معہ ایمو نیشن اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث دو ملزمان عابد اور حبیب الر حمن کو گرفتار کرکے ان سے مسروقہ لیپ ٹا پ بر آمد کرلیا ۔

تھا نہ کو رال پولیس نے گرفتار ملزم پیر الہی بخش عرف عدیل کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھا نہ سہا لہ پولیس نے گرفتار ملزم جعفر حسین کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم سا جد محمود کو گرفتار کرکے پسٹل 30بور بر آمد کرلیا۔ سی آئی اے پولیس نے گرفتار ملزم نعما ن یعقوب کے انکشاف ونشا ند ہی پر کلا شنکو ف بر آمد کرلی۔

تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت بغیر اجا زت گیس سلنڈور ں میں بھر ائی کر نے پر ملزم عرفا ن کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران22بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔

انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یوں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :