غلام سرور خان کی وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی جانب سے پی پی 7میں ضمنی انتخابات سے قبل دھاندلی کی کوششوں کی شدید مذمت
الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی ،حلقے میں انتخابات کروانے کیلئے NA-52,53کی بجائے باہر سے انتخابی عملہ متعین کرے، رہنماء تحریک انصاف کا مطالبہ
بدھ 31 اگست 2016 21:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان نے وفاقی و صوبائی حکومتوں اور ان کے اداروں کی جانب سے پی پی 7میں ضمنی انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر دھاندلی کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی اور اس حلقے میں انتخابات کروانے کیلئے NA-52,53کی بجائے باہر سے انتخابی عملہ متعین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس کے ساتھ انہوں نے آئی جی پنجاب کے ذریعے تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف جھوٹے پرچے رکوانے اور محکمہ سوئی گیس اور واپڈا کی جانب سے حلقے میں کیے جانے والے نمائشی سرویز پر فوری پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی وفاق اور صوبہ پنجاب میں حکومتیں تحریک انصاف کی مقبولیت اور عوام میں پذیرائی سے انتہائی خوفزدہ ہیں اور پریشانی کے عالم میں قانون و اخلاق کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.