فیصل آباد،عید اضحی کی آمد آمد صوبہ بھر میں قر با نی کے جا نوروں کی منڈ یان سج گئی ،بیو پاری اور گا ہک دونوں پر یشان

بدھ 31 اگست 2016 21:00

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) عید اضحی کی آمد آمد صوبہ بھر میں قر با نی کے جا نوروں کی منڈ یان سج گئی بیو پاری اور گا ہک دونوں پر یشان تفصیلات کے مطا بق عید ا ضحی کی آمد آمد پنجاب بھر میں قربا نی کے جا نوروں کی منڈ یا سج گئی قر با نی کے جا نوروں کی قیمتیں آسما نوں سے با تیں کر نے لگی گا ہک قیمت سن کر پر یشان اور بیو پاری جا نور فروخت نہ ہو نے پر پریشان دور دراز کے علاقوں سے قر با نی کے جا نور لیکر آنے وا لے بیو پاری روزا نہ اخراجات سے پر یشان قر با نی کا جا نور خریدنے کے لیے آنے وا لے گا ہک قیمت سن کر بغیر کچھ بتا ئے آگے چل دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :