فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے تھرپارکر میں پانی کی فراہمی کے لیے مزید 100 واٹر پروجیکٹس کا آغاز کر دیا
بدھ 31 اگست 2016 20:57
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے تھرپارکر میں پانی کی فراہمی کے لیے مزید 100 واٹر پروجیکٹس کا آغاز کر دیا گیا۔ گزشتہ دنوں چیئرمین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حافظ عبدالروف نے دورہ تھر کے موقع پر متعدد منصوبہ جات کا سنگ بنیاد رکھا اور مکمل ہونے والے واٹر پروجیکٹس کا افتتاح بھی کیا۔
نئے شروع کیے گئے واٹر پروجیکٹس میں کنویں، ہینڈ پمپس، سولر واٹر پمپس اور زرعی ٹیوب ویل شامل ہیں۔ حافظ عبدالروف نے واٹر پروجیکٹس کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن عرصہ دراز سے تھرپارکر میں رفاہی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ تھری عوام کے لیے کروڑوں روپے مالیت کے واٹر پروجیکٹس، فراہمی خوراک و راشن، فراہمی ملبوسات اور میڈیکل ایڈ جیسے منصوبہ جات سے اہل تھرپارکر کو بہت زیادہ ریلیف ملا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.