پنجاب بھر میں کا لعدم تنظیموں کے کھا لیں جمع کر نے پر پا بندی

تھا نہ کی سطح پر ما نیٹرنگ کر نے کا فیصلہ ،کھا لیں جمع کر نے وا لی تنظیمیں اور دینی مدرسے پیشگی اجازت لیں

بدھ 31 اگست 2016 20:31

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) پنجاب بھر میں کا لعدم تنظیموں کے کھا لیں جمع کر نے پر پا بندی تھا نہ کی سطح پر ما نیٹرنگ کر نے کا فیصلہ کھا لیں جمع کر نے وا لی تنظیمیں اور دینی مدرسے پیشگی اجازت لیں اور جمع کی گئی کھا لوں کی تفصیلات بھی قریبی پو لیس اسٹیشن جمع کروا ئیں تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ حکو مت پنجاب محکمہ دا خلہ نے صو بہ بھر میں کا لعدم تنظیموں کے کھا لیں جمع کر نے پر پا بندی لگا رکھی ہے اور کھا لیں جمع کر نے والی تنظیموں اور دینی مدارس کو بھی پیشگی اجازت لینا ہو گی ذرائع نے بتا یا کہ صو بہ بھر میں تھا نہ کی سطح پر کھا لیں جمع کر نے والوں کی ما نیٹر نگ کی جا ئے گی اور تما م تنظیمیں جمع کی گئیں کھا لون کی تفصیلات بھی جمع کروا نے کی پا بند ہو نگی ذرائع نے بتا یا کہ کسی بھی کا لعدم تنظیم کو بھیس بدل کر اور نام بدل کر کھا لیں جمع کر نے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :