سکھرمیں میئر کا پہلا دن میونسپل عملہ کی پھرتیاں ، میئر کی آمد سے پہلے صفائی ہو گئی

بدھ 31 اگست 2016 20:14

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) سکھرمیں میئر کا پہلا دن میونسپل عملہ کی پھرتیاں ، میئر کی آمد سے پہلے صفائی ہو گئی روڈ دھو دیئے گئے تفصیلات کے مطابق سکھرکے نئے میئربیرسٹرارسلان شیخ و ڈپٹی مئیر طارق چوہان کی سکھر میونسپل کارپوریشن میں آمد سے قبل ہی میونسپل عملے کے پھرتیاں دیکھنے میں آئیں عملہ کے افراد علی الصبح ہی دفتر پہنچ گئے اور انہوں نے نئے میئر کو سب اچھا دکھا نے کے لیے میونسپل کا رپوریشن کے دفتر اور مئیر کے گھر سے لے کر میونسپل کا رپوریشن تک آنے والے روڈ پر صفائی اور ستھرائی کرائی اور کوڑاکرکٹ اور گندگی اٹھا لی گئی اور پورے روڈ کو صبح سے ہی فائربریگیڈ گاڑیوں کے ذریعے پانی سے دھویا جا تا رہا ۔

متعلقہ عنوان :