فاروق ستار نے ایم کیم ایم پاکستان کے تمام ذمہ داران کا اجلاس کل بروز جمعرات سوپہر 3 بجے متحدہ کے عارضی دفتر میں طلب کر لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 20:07

فاروق ستار نے ایم کیم ایم پاکستان کے تمام ذمہ داران کا اجلاس کل بروز ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 اگست 2016ء) فاروق ستار نے ایم کیم ایم پاکستان کے تمام ذمہ داران کا اجلاس کل بروز جمعرات دن 3 بجے متحدہ کے عارضی دفتر میں طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی جانب سے متحدہ کے ملک بھر کے ذمہ داران کا اہم اجلاس کل بروز جمعرات دن 3 بجے متحدہ کے عارضی دفتر میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں کئی اہم امور زیر غور آئین گے اور کئی اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :