ڈاکٹر فاروق ستار کا وزیراعظم اوروزیراعلی سندھ کو سیکیورٹی کیلئے خط
متحدہ کا عارضی ہیڈ آفس پی آ ئی بی کالونی میں میری رہائشگاہ پر قائم کیا گیا ہے ،سیکیورٹی فراہم کی جائے، فاروق ستار
بدھ 31 اگست 2016 19:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اپنے گھر میں قائم ایم کیوایم پاکستان کے عارضی دفتر کے لئے سیکو رٹی مانگ لی ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک تحریری مراسلہ بھیجا ہے جس میں ایم کیوایم کے سربراہ نے لکھا کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو اور خورشید بیگم سیکرٹریٹ سیل ہے جس کی وجہ سے متحدہ کا عارضی ہیڈ آفس پی آ ئی بی کالونی میں میری رہائش گاہ پر قائم کیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم کا مرکزی ہیڈ آفس ہونے کی وجہ سے رابطہ کمیٹی، اراکین اسمبلی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران اور ان کے اہل خانہ کو سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں لہذا انھیں سیکیورٹی مہیا کی جائے۔ سیکیورٹی نہ ہونے کی وجہ سے خدانخواستہ کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.