این اے 63 جہلم ضمنی الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب 31 ہزار 200 ووٹ حاصل کرکے آگے

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 19:35

جہلم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء) این اے 63 جہلم ضمنی الیکشن کے سلسلے میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب 31 ہزار 200 ووٹ حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 جہلم میں ہونے والی ضمنی الیکشن کے سلسلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب 31 ہزار 200 ووٹ لے کر برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے فواد چوہدری 26 ہزار 800 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :