عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو 4 چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو ارسال کر دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 19:15

عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو  4 چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو ارسال ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء) عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو 4 چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد کے موقع پر سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سمری میں عید الاضحی کیلئے 4 چھٹیاں دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ عید الاضحی کی چھٹیاں ممکنہ طور پر 12 ستمبر سے 15 ستمبر تک دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :