افغان طالبان نے ملا ابراہیم سردار کو ملٹری چیف مقرر کردیا

بدھ 31 اگست 2016 18:11

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) افغان طالبان نے ملاابراہیم سردار کو ملٹری چیف مقرر کردیا۔ملاابراہیم افغان طالبان کے بانی وسربراہ ملا عمر کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ ایک سخت گیر جنگجو کے طور پر جانے جاتے ہیں۔تقرری سے طالبان نے یہ اشارہ دیا ہے کہ اب حملوں میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :