نامور ادیبہ امریتا پریتم آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ
بدھ 31 اگست 2016 17:02
ممبئی ، لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء)پنجابی زبان کی پہلی شاعرہ ،ناول نگار اور کہانی نویس امرتا پریتم کو بچھڑ ے تو کئی برس بیت گئے مگر وہ آج ھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔بھارت اور پاکستان دونوں کے ادبی حلقوں میں یکساں طور پر مقبول امرتا پریتم 31 اگست 1919کوگوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں جبکہ ان کا انتقال 31 اکتوبر 2005ء کو نئی دہلی میں ہوا۔
وہ مظلوم عورت کی مضبوط ترجمان بنیں، اپنے قلم کے ذریعے امن اور محبت کا بھی پیغام دیا، یہی وجہ ہے کہ آج بھی امرتا کے چاہنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کو ایسے الفاظ دیئے جنہوں نے سننے اور پڑھنے والے کو اپنے سحر سے نکلنے نہ دیا۔ امرتا پریتم کے ناول ’پنجر‘ پر بالی ووڈ نے، اسی نام سے ایک فلم بھی بنائی جس میں برصغیر کی تقسیم کے دوران ہندو مسلم تعلقات کے درمیان پیدا شدہ تناؤ کو موضوع بنایا گیا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.