Live Updates

ضمنی انتخاب حلقہ پی پی232:موبائل فون کااستعمال،پی ٹی آئی کی امیدوارعائشہ نذیرجٹ نے مہرلگاکر”بیلٹ پیپر“فیس بک پراپلوڈ کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 31 اگست 2016 16:55

ضمنی انتخاب حلقہ پی پی232:موبائل فون کااستعمال،پی ٹی آئی کی امیدوارعائشہ ..

بورے والا(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء) :ضمنی انتخاب حلقہ پی پی 232میں پولنگ اسٹیشن پر موبائل فون کا کھلم کھلااستعمال کیا گیا،ووٹرز اپنے فونز کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی تصاویر بنا کراپنے حامیوں کو دکھاتے رہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی انتخاب حلقہ پی پی 232میں ایک پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ نے بلے پر مہر لگا کر ”بیلٹ پیپر“فیس بک پر اپلوڈ کردیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات