لاہور ہائی کورٹ احکامات :

راول ٹاؤن انتظامیہ نے راجہ بازار کے تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

بدھ 31 اگست 2016 16:51

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے احکامات کے بعد راول ٹاؤن انتظامیہ نے راجہ بازار تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق راول ٹاؤن انتظامیہ نے راجہ بازار کے دو بڑے مارکیٹ بازاروں باڑہ اور ٹرنک بازار میں آپریشن شروع کردیا ہے اور سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر موجود تجاوزات کو میونسپل سٹاف نے ہٹانا شروع کردیا ہے اور دکانوں کے باہر شیڈز اور سٹالز بھی گرائے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :