چوہدری محمدسرور نے حکومتی قر ضوں پر ”کشکولستان“کے نام سے حقائق نامہ جاری کردیا
بدھ 31 اگست 2016 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے حکومتی قر ضوں اور ناکام حکومتی پالیسوں پر”کشکولستان “کے نام سے ’حقائق نامہ ‘جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو” کشکولستان “بنادیا ہے ‘ صرف ایک سال میں قرضوں میں 13فیصد اضافہ ہو چکا ہے ‘ حکومت نے مالیاتی ذمے داریوں اور قرضوں کو محدود کرنے کے ایکٹ 2005کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے قرضوں اور واجبات کا مجموعی حجم جی ڈی پی کے 75.9 فیصد تک کر دیا ہے‘ہر پاکستانی 1لاکھ20ہزار سے زائد کا مقر وض ہو چکا ہے‘پرانے قرضوں کی ادائیگی کے لئے حکومت مہنگی شرح سود پر قرضے لے رہی ہے ‘ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ اوربر آمد ت میں بھی بدترین کمی ہو رہی ہے ‘بجلی پیدا کرنیوالی کمپنیوں کا سرکلر ڈیٹ دوبارہ 665 ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے ‘حکمران اپنی ناکام پالیسوں کے ذریعے ملک کومعاشی طور پر تباہ کر نے میں لگے ہوئے ہیں ملک کو معاشی طور پر مضبوط کر نے کیلئے کر پشن کا خاتمہ اور ملک میں شفاف احتساب بھی ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.