فیصل آباد،چناب چوک میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ اغواء

بدھ 31 اگست 2016 16:46

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) شہر کے مرکزی علاقے چناب چوک میں صبح سویرے GCیونیورسٹی کی طالبہ کو اغواء کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق نصیر احمد نے بتایا کہ اس کی 19 سالہ بیٹی فر واجی سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے آج صبح اس کی بیٹی چناب چوک میں کھڑی تھی کہ کیری ڈبہ میں سوار مسلح افراد اسے اغواء کر کے لے گئے‘ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تا حال مغویہ کا سراع نہ مل سکا

متعلقہ عنوان :