بچے کو اغواء کرنے والے شخص کو شہریوں نے پکڑ لیا مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالے
بدھ 31 اگست 2016 16:44
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) جیکب آبادمیں بچے کو اغواء کرنے والے شخص کو شہریوں نے پکڑ لیا مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالے تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے صدرتھانہ کی حدود میں واقع جڑیا چوک پر غلام حسین جمالی کے 12سالہ بیٹے ساحل کو اغواء کرنے والے مبینہ اغواء کار بلوچستان کے علاقے ڈیرہ الہیارکے رہائشی ریاض حسین جروار کو شہریوں نے پکڑ لیا اورسخت مار پیٹ کے بعد پولیس کے حوالے کیا پولیس کے مطابق جڑیا چوک پر بچے کو اغواء کرنے کے شک میں ریاض جروارکو شہریوں نے پکڑ کر سخت تشدد کانشانہ بنایا جس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے تاحال واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکاتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی وائرزکی مفت تقسیم
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.