Live Updates

تحریک انصاف سپورٹس اینڈکلچر ونگ کی عہدیداران کی تقرری

بدھ 31 اگست 2016 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈکلچر کے آرگنائزر عمر خیام نے محمد سلیم بخاری نائب صدر سپورٹس اینڈکلچر پنجاب ، ثمینہ سہیل ، غزالہ رفیق کو اسسٹنٹ سیکرٹری سپورٹس اینڈکلچر پنجاب ، رفعت سعودسینئرنائب صدرسپورٹس اینڈکلچر لاہور ، فرزانہ فاروق اور انیلہ منیرکو ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس اینڈکلچر لاہور مقرر کرکے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ، عمر خیام نے اس امید کااظہار کیا کہ عہدیداران سپورٹس اینڈکلچر کو مضبوط اورفعال بنانے میں اپنی تمام کاوشوں کا بروئے کارلائیں گے، پارٹی کے کامیابی کے لئے دن رات ایک کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :