جرمنی کے فرینکفرٹ ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع، کلئیر قرار دے دیا گیا۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 31 اگست 2016 14:01

جرمنی کے فرینکفرٹ ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع،  کلئیر قرار دے دیا گیا۔ خبر ..

جرمنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 اگست 2016ء) : جرمنی کے فرینکفرٹ ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع موصول ہوئی ۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرینکفرٹ ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ائیر پورٹ کو خالی کروالیا گیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا جس کے بعد بی ڈی ایس نے تلاشی کے بعد ائیرپورٹ کے ٹرمینلز کو کلئیر قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :