کراچی، پولیس کارروائی کے دوران 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
بدھ 31 اگست 2016 13:01
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ڈرگ روڈ پر مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سے آصف نامی شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاہمت پر پیش آیا۔
(جاری ہے)
ادھر یونیورسٹی روڈ موسمیات کے قریب فائرنگ سے علی نامی شخص زخمی ہوا۔ دوسری جانب ناظم آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق عاظم کوہستانی اور لیاقت کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی۔ سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو گرفتار اور دو فرار ہو گئے
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.