عوامی کالونی پولیس نے کارروائی تین ملزمان گرفتار

بدھ 31 اگست 2016 12:34

کراچی ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) عوامی کالونی پولیس نے کارروائی کر کے دو مفرور ملزمان کر گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے نعمان صدیقی کے مطابق دو مفرور ملزمان سلیم اور شیری مقدمہ میں مطلوب تھے جن کا تعاقب کیا گیا اور انہیں کورنگی ایریا سے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

دریں اثناء عوامی کالونی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک ملزم کو اصغر گل کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :