دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 31 اگست 2016 12:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد150400کیوسک اور اخراج :135000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 20200کیوسک اور اخراج 20200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد30900کیوسک اور اخراج40600کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 59900 کیوسک اور اخراج27600کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد159300کیوسک اور اخراج 151700کیوسک،چشمہ: آمد162400کیوسک اوراخراج 158000کیوسک، تونسہ:آمد147300 کیوسک اور اخراج131000کیوسک، پنجند: آمد18600کیوسک اور اخراج3100کیوسک، گدو: آمد126400کیوسک اور اخراج 96100کیوسک، سکھر: آمد91600 کیوسک اور اخراج 40500 کیوسک، کوٹری:آمد 53200کیوسک اور اخراج 28400 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1543.67فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.966 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1237فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.012ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :