40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

بدھ 31 اگست 2016 12:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) 40ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( جمعرات ) یکم ستمبر سکو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :