ہاررفلم” انکارنیٹ “کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

بدھ 31 اگست 2016 12:11

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء)ہارر موویز کیدیوانیتیار ہوجائیں۔ فلم انکارنیٹ کا پہلا ٹریلر مداحوں کیلئے ریلیز کر دیاگیاہے۔کہانی ہے گیارہ برس کے لڑکے کے گرد گھومتی۔ جس پر اچانک شیطانی قابض ہو جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

دن بھر رہتا ہے سب اچھا لیکن جیسے ہی رات ہوتی ہے ماورائی طاقتیں خطرناک حد تک بڑھنے لگتی ہیں۔ مخالفین اسی کا فائدہ اٹھانے کی کرتے ہیں کوشش لیکن دھونا پڑجاتا ہے انہیں جان سے ہاتھ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والے مناظر سے بھرپوری فلم 2دسمبر کو سنیما گھروں میں دہشت بٹھانے آرہی ہے۔