ماہرہ خان کی فلم” بن روئے“ کو ڈرامے کی شکل دیدی گئی
بدھ 31 اگست 2016 12:09
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء)گزشتہ سال عید الفطر کے موقع پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم بن روئے ریلیز ہوئی تھی اور اب اسے ڈرامے کی شکل میں پیش کیا جارہا ہے۔اس حوالے سے کاسٹ اور پروڈیوسر کافی پرجوش ہیں اور انہوں نے کافی کچھ بتایا۔ویسے تو اگر آپ فلم دیکھ چکے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ ڈرامہ بہت زیادہ مختلف ہے۔
ماہرہ خان ہی اس میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں اور یہ فرحت اشتیاق کے ناول بن روئے آنسو پر مبنی ہے۔ماہرہ خان نے بتایا کہ یہ ڈرامہ ناول جیسا ہے، اس میں فلم کے مقابلے میں بالکل نئی کہانی موجود ہے۔مگر ایک ناول کو فلم اور ٹی وی کے لیے اپنانا قابل فہم ہے؟ اس بات کا جواب پروڈیوسر مومنہ دورید نے دیا " بن روئے اصل میں ایک ڈرامہ سیریل ہی تھا اور اسکرپٹ کی تیاری کے دوران ہمیں لگا کہ اس میں فلم کے لیے بھی اچھا مواد ہے، تو ڈرامے بعد فلم کا بھی اسکرپٹ تحریر کیا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.