کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی عاطف بھالوڈکیت گینگ کے 3ملزم گرفتا رکر کے ،قبضہ سے 05لاکھ روپے نقدی ودیگر سامان برآمد
منگل 30 اگست 2016 22:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء ) ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑ ک نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت پولیس نے تھانہ گلبرک ،تھانہ کوٹ لکھپت، تھانہ غالب مارکیٹ ، تھانہ نشتر کالونی ،تھانہ اقبال ٹاؤن ، تھانہ سول لائنز ، تھانہ ریس کورس ، تھانہ مغلپورہ، تھانہ گوالمنڈی اور تھانہ لیاقت آباد سمیت دیگر تھانوں میں ڈکیتی کی متعددواداتیں کرنے والے گینگ کا سراغ لگا عاطف بھالوڈکیت گینگ کے 3ملزمان کو گرفتا رکر کے ان کے قبضہ سے 05لاکھ روپے نقدی ، 2موٹر سائیکلز ، 8موبائل فونز،3عدد پسٹل و گولیاں برآمد کرلیں۔
ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے آج اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن کوملزمان کی خفیہ اطلاع ملی کہ شہر میں خاص طور پر ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں عاطف بھالو ڈکیت گینگ سرگرم ہے جو مختلف شہریوں سے گن پوائنٹ پر نقدی ،موبائل فونز اور دیگرچیزیں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہے اور واردات کی نیت سے تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں بیٹھا ہے جس پر ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی کاہنہ سرکل اقبال حسین شاہ ،ایس ایچ اوکو ٹ لکھپت عمران قمرودیگر اہلکاروں پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی اور خطرناک ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.