ڈسکہ،مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کرلیا

منگل 30 اگست 2016 22:21

ڈسکہ۔30 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 اگست ۔2016ء ) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کرلیا ، تفصیل کے مطابق لال کرتی بازار سیالکوٹ کینٹ کے نوجوان کاشف مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر آستانہ عالیہ آدمکے چیمہ شریف میں قاری مقصود افضل کے ہاتھوں پر بیعت کرکے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا جس کا نیا اسلامی نام محمد کاشف رکھ دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :