وہاب ریاض نے ایک اننگز میں بدترین باؤلنگ کا ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

muhammad ali محمد علی منگل 30 اگست 2016 22:07

وہاب ریاض نے ایک اننگز میں بدترین باؤلنگ کا ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ناٹنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اگست۔2016ء ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ایک اننگز میں بدترین باؤلنگ کا ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

30سالہ وہاب ریاض نے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں10اوور زمیں بغیر کوئی وکٹ لیے 110رنز دیکر 9سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا،اس سے قبل سابق فاسٹ باؤلر رانا نوید الحسن نے 2007ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف 92رنز دیکر 2وکٹیں لیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :