انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ون ڈے مجموعہ بنانیکا اعزاز اپنے نام کرلیا

muhammad ali محمد علی منگل 30 اگست 2016 22:02

ناٹنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اگست۔2016ء ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹرینٹ برج ،ناٹنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف مقررہ 50اوورز میں 3وکٹوں پر 444رنز سکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ،اس سے قبل سری لنکا نے ہالینڈ کیخلاف 2006ء میں 443رنز سکور کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا ۔

متعلقہ عنوان :