سی ڈی اے نے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں کرنے پر 6 گھروں کو سیل کر دیا

منگل 30 اگست 2016 21:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) نے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں کرنے پر 6 گھروں کو سیل کر دیا ،سیل کئے گئے گھروں میں دفاتر اور ہوسٹلز بنائے گئے تھے، منگل کو سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے سیکٹر جی سکس کے رہائشی گھروں میں کمرشل سر گرمیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 گھروں کو سیل کر دیا، ان گھروں میں بوائز ہوسٹل اور نجی دفاتر بنائے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :