سی ڈی اے نے سیکٹر جی 6کے رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کی وجہ سے 6گھروں کو سیل کردیا

منگل 30 اگست 2016 20:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) سی ڈی اے نے سیکٹر جی 6کے رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کی وجہ سے 6گھروں کو سیل کردیا ۔

(جاری ہے)

سی ڈی اے حکام کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد کے سیکٹرجی 6 کے رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 6 گھروں کو سیل کردیا ہے ۔ سیل شدہ گھروں میں ہاسٹل اور دفاتر قائم کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :