پی سی بی کر کٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرا ئل لینے وا لے پہنچ نہ پا ئے

ٹرا ئل دینے والے سینکڑوں امید واروں کو ما یو سی کا سا منا ،اقبال سٹیڈیم کے باہر احتجاج ،پی سی بی کے خلاف نعرہ بازی

منگل 30 اگست 2016 19:41

پی سی بی کر کٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرا ئل لینے وا لے پہنچ نہ پا ئے

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) پی سی بی کر کٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرا ئل لینے وا لے پہنچ نہ پا ئے ٹرا ئل دینے والے سینکڑوں امید واروں کو ما یو سی کا سا منا اقبال دٹیڈیم کے باہر احتجاج پی سی بی کے خلاف نعرہ بازی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرا ئل کے لیے جا وید میاں داد ،سرفراز نواز،عبد القادرنے فیصل آباد اقبال سٹیڈیم آنا تھا ٹرا ئل کے لیے فیصل آباد سمیت سر گودھا،اوکاڑہ،سا ہیوال ،جھنگ، اور دیگر علاقوں سے سینکڑوں نو جوان کرکٹر اقبال سٹیڈیم پہنچ گئے مگر ٹرا ئل لینے والے نہ پہنچے گر می کے ستا ئے نو جوا نوں نے دلبشتہ ہو کر اقبال سٹیڈیم کے با ہر احتجاج شروع کر دیا اور پی سی بی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور دلبرداشہ ہو کر واپس لوٹ گئے ۔