چینی بزنس کمیونٹی کے وفدکا ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ
تجارتی وفود تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھاتے ہیں ‘ سرمایہ کاری کے بہترین مواقع حاصل کرنے اور صیح شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہیں‘ حسن اختر
منگل 30 اگست 2016 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) تجارتی وفود نہ صرف تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھاتے ہیں بلکہ سرمایہ کاری کے بہترین مواقع حاصل کرنے اور صیح شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہیں۔ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) قائمہ کمیٹی برائے معدنیات و کان کنی کے چیئرمین و سمال ٹریڈرز اینڈکاٹیج انڈسٹری کے سینئر وائس چیئرمین راجہ حسن اختر نے چینی بزنس کمیونٹی کے وفدکے ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کے دورہ کے موقع پر کیا۔
ملاقات کا مقصددونوں ممالک کے اشتراک سے پاکستان میں جاری انرجی بحران کے خاتمہ ،باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کا فروغ تھا ۔ حسن اختر نے مزید کہاکہ چین کی مختلف کمپنیاں ہاؤسنگ،انرجی،ہائی وے اینڈ برج،ٹیکسٹائل،واٹر سپلائی ،سٹیل سیکٹر،ائیرپورٹ کنسٹرکشن پروجیکٹ،زراعت اور دیگر سیکٹرز میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کرناچاہتے ہیں،پی بی آئی ٹی چینی وفد کے ساتھ بھر پور تعاون کرئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.